Rahim Yar Khan
10 مرلہ ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت
لوکیشن عباسیہ بنگلوز رحیم یار خان سٹی
تین بجلی کے میٹر
ایک گرین میٹر سولر سسٹم کے ساتھ
ایک گیس کا میٹر
8, کمرے
6, واش روم
2,, ٹی وی لاؤنج
2, کچن
30 فیٹ کی روڈ اور ڈبل گاڑی کا گیراج اس گھر میں بنا ہوا ہے
اس گھر کی مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے بیسٹ پراپرٹی عباسیہ ٹاؤن 03041663325