Rahim Yar Khan
سات مرلہ ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت
لوکیشن رائل گارڈن فیز ون رحیم یار خان سٹی
6, کمرے
7, واش روم
2, ٹی وی لاؤنج
2, کچن
30, فٹ کی روڈ اور بڑی گاڑی کا گیراج اس گھر میں بنا ہوا ہے
اس گھر کی مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے بیسٹ پراپرٹی عباسیہ ٹاؤن 03041663325