Layyah
10 ایکڑ زرعی نہری زمین، بیشتر فصلوں کے لیے موزوں ترین رقبہ، اچھا نہری پانی، رقبہ کے دونوں طرف سے سرکاری راستے گزر رہے ہیں، نہر سے رقبہ تک پکا کھال بنا ہوا ہے، رقبہ کے ساتھ گاؤں کی ابادی میں 40 40 مرلہ کے 2 پلاٹ ہیں جن میں رہائش کے لیے 2 علیحدہ علیحدہ گھر بنے ہوئے ہیں ، 4 دکانیں بنی ہوئی ہیں، ڈیری فارم کے لیے بلڈنگ بنی ہوئی ہے، دکانوں میں اس وقت کریانہ کی دکان ہے، گاؤں کا چوراہا ہے
ٹوٹل پیکج کی ڈیمانڈ۔ 7 کروڑ
چکنمبر 104 ایم ایل اڈا طالب والا نزد پیر سواگ شریف تحصیل کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ