Lahore
*3 کمرے دو کچن 4 باتھ روم دو ٹی وی لونج اور ایک ڈرائنگ روم ایک گیراج اور ایک واشنگ ایریا ہیں بجلی پانی موجود ہیں روڈ پکے ہیں سوسائٹی کے اندر گھر ہیں 3 مرلے کا گھر کی قیمت 72 لاکھ روپیے ہیں مکمل تیار ہیں طلعت پارک 100 فٹ روڈ بابو صابو نزدیک سبزہ زار*
*کوئی گروی بھی لینا چاہتا ہو تو 20 لاکھ میں مل جائی گا*