Layyah
دو ایکڑ چھ کنال نہری رقبہ برائے فروخت
سالانہ نہری پانی
کیمپوٹر ریکارڈ ایک ہی مالک کے نام
فوری رجسڑی فوری قبضہ
شہر سے سات کلومیٹر کی دوری پر
نزدیک اڈے اور دوکانیں موجود
چک کا ملکیتی رقبہ
رقبے سے بجلی کا فاصلہ پندرہ ایکڑ
ایک مکان بنا ہوا اور ٹیوب ویل لگا ہوا
زیر زمین میٹھا پانی
ایک ہی مالک کے نام لنک پختہ سڑک سے آدھا کلومیٹر کچا راستہ
رقبے کے چاروں طرف راستے ہیں
رقبے میں سائیڈوں پر درخت لگے ہوئے
ڈیمانڈ فی ایکڑ 31لاکھ پچاس ہزار تھوڑی بہت موقع پر کمی بیشی ہوسکتی ہے
لوکیش تحصیل چوبارہ ضلع لیہ یونین کونسل اولکھ تھل کلاں
رابطہ نمبر کال واٹس ایپ 03004975936